جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 1695

باب جہاد میں خدمت گاری کی فضیلت۔

راوی: زیاد بن ایوب , یزید بن ہارون , ولید بن جمیل , قاسم ابی عبدالرحمن , ابوامامہ

قَالَ وَرَوَی الْوَلِيدُ بْنُ جَمِيلٍ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ الْقَاسِمِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدَّثَنَا بِذَلِکَ زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا الْوَلِيدُ بْنُ جَمِيلٍ عَنْ الْقَاسِمِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفْضَلُ الصَّدَقَاتِ ظِلُّ فُسْطَاطٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَمَنِيحَةُ خَادِمٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَوْ طَرُوقَةُ فَحْلٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ وَهُوَ أَصَحُّ عِنْدِي مِنْ حَدِيثِ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ

ولید بن جمیل یہ حدیث قاسم ابو عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ ابوامامہ سے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں۔ زیاد بن ایوب، یزید بن ہارون، ولید بن جمیل، قاسم ابی عبدالرحمن، ابوامامہ یہ حدیث ہم سے زیاد بن ایوب، یزید بن ہارون کے واسطے سے وہ ولید بن جمیل سے وہ قاسم ابی عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ ابوامامہ سے اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ افضل ترین صدقہ جہاد میں خیمے کا سایہ مہیا کرنا یا خدمت کے غلام دینا یا اونٹنی دینا ہے۔ یہ حدیث حسن غریب صحیح ہے۔ اور معاویہ بن ابی صالح کی حدیث سے زیادہ صحیح ہے۔

it is also narrated by Ziyad ibn Ayyuh from Vazid ibn Harun, from Walid ibn Jamil, from Qasim Abu Abdur Rahman from Abu Umamah i from the Prophet the most excellent sadaqah is to provide the shade of a tent in jihad a servant or a she-camel.

یہ حدیث شیئر کریں