جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 1697

باب غازی کو سامان جنگ دینا۔

راوی: ابن ابی عمر , سفیان , ابن ابی لیلی , عطاء , زید بن خالد جہنی

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ عَطَائٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ جَهَّزَ غَازِيًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَوْ خَلَفَهُ فِي أَهْلِهِ فَقَدْ غَزَا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ

ابن ابی عمر، سفیان، ابن ابی لیلی، عطاء، زید بن خالد جہنی، ہم سے روایت کی ابن عمر نے انہوں نے سفیان سے انہوں نے ابن ابی لیلی سے انہوں نے عطاء سے انہوں نے زید بن خالد جہنی سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس آدمی نے کسی غازی کو سامان جہاد (یعنی اسلحہ وغیرہ) فراہم کیا یا اس کے اہل وعیال کی نگرانی کی پس اس نے جہاد کیا۔ (یعنی اسے بھی جہاد کا ثواب کلے گا۔)

Abu Umar reported from Sufyan, from Ibn Abu Layla, from Ata, from Zayd ibn Khalid Junanni a hadith of kind.

یہ حدیث شیئر کریں