صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ تفاسیر کا بیان ۔ حدیث 1951

اللہ تعالیٰ کا قول کہ جب تم اپنے منہ سے ایسی بات کہتے تھے کہ جس کا تم کو ذرا بھی علم نہ تھا اور تم اس بات کو معمولی بات جانتے تھے حالانکہ وہ بات اللہ کے نزدیک بہت سخت تھی۔

راوی: ابراہیم بن موسیٰ , ہشام ابن جریج , ابن ملیکہ

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ أَنَّ ابْنَ جُرَيْجٍ أَخْبَرَهُمْ قَالَ ابْنُ أَبِي مُلَيْکَةَ سَمِعْتُ عَائِشَةَ تَقْرَأُ إِذْ تَلِقُونَهُ بِأَلْسِنَتِکُمْ

ابراہیم بن موسی، ہشام ابن جریج، حضرت ابن ملیکہ سے روایت کرتے ہیں؟ انہوں نے بیان کیا کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو إِذْ تَلِقُونَهُ بِأَلْسِنَتِکُمْ(لام کے کسرہ کے ساتھ) پڑھتے سنا ہے۔

Narrated Ibn Abi Mulaika:
I heard 'Aisha reciting: "When you invented a lie (and carry it) on your tongues." (24.15)

یہ حدیث شیئر کریں