صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ تفاسیر کا بیان ۔ حدیث 1953

اللہ تعالیٰ کا قول کہ جب تم نے اس جھوٹی بات کو سنا تو سنتے ہی کیوں نہ کہہ دیا کہ ہم بات کا یقین کس طرح کر لیں اور کیسے زبان پر لائیں معاذ اللہ! یہ تو کھلا جھوٹ ہے۔

راوی: محمد بن مثنیٰ , عبدالواہاب بن عبدالمجید , ابن عون , قاسم بن محمد

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنْ الْقَاسِمِ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ اسْتَأْذَنَ عَلَی عَائِشَةَ نَحْوَهُ وَلَمْ يَذْکُرْ نِسْيًا مَنْسِيًّا

محمد بن مثنیٰ، عبدالواہاب بن عبدالمجید، ابن عون، حضرت قاسم بن محمد سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اجازت مانگی اور پہلے کی مثل روایت کی مگر نسیا منسیا کے لفظ ذکر نہیں کئے۔

Narrated Al-Qasim:
Ibn 'Abbas asked 'Aisha's permission to enter. Al-Qasim then narrated the whole Hadith (as in 277) but did not mention: "Would that I had been forgotten and out of sight."

یہ حدیث شیئر کریں