سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ زکوۃ کا بیان ۔ حدیث 1813

گھوڑوں اور لونڈیوں کی زکوة کا بیان

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , سفیان بن عیینہ , عبداللہ بن دینار , سلیمان بن یسار , عراک بن مالک , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ عِرَاکِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ عَلَی الْمُسْلِمِ فِي عَبْدِهِ وَلَا فِي فَرَسِهِ صَدَقَةٌ

ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان بن عیینہ، عبداللہ بن دینار، سلیمان بن یسار، عراک بن مالک، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مسلمان پر اس کے غلام اور گھوڑے میں زکوة نہیں ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "The Muslim is not obliged to pay Sadaqah on his slave nor his horse." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں