گھوڑوں اور لونڈیوں کی زکوة کا بیان
راوی: سہل بن ابی سہل , سفیان بن عیینہ , ابواسحق , حارث , علی کرم اللہ وجہہ
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْحَارِثِ عَنْ عَلِيٍّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَجَوَّزْتُ لَکُمْ عَنْ صَدَقَةِ الْخَيْلِ وَالرَّقِيقِ
سہل بن ابی سہل، سفیان بن عیینہ، ابواسحاق ، حارث، حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں نے گھوڑے اور غلام کی زکوة تمہیں معاف کر دی
It was narrated from 'Ali that Prophet (P.B.U.H) said: "I have exempted you from having to pay Sadaqah on horses and slaves." (Hasan)