جہاد میں صبح و شام چلنے کی فضیلت
راوی: قتیبہ , عطاف بن خالد مخزومی , ابوحازم , سہل بن سعد ساعدی
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا الْعَطَّافُ بْنُ خَالِدٍ الْمَخْزُومِيُّ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَدْوَةٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ خَيْرٌ مِنْ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا وَمَوْضِعُ سَوْطٍ فِي الْجَنَّةِ خَيْرٌ مِنْ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَابْنِ عَبَّاسٍ وَأَبِي أَيُّوبَ وَأَنَسٍ وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
قتیبہ، عطاف بن خالد مخزومی، ابوحازم ، حضرت سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ کی راہ میں ایک صبح چلنا دنیا اور جو کچھ اس میں ہے سے بہتر اور جنت میں ایک کوڑا رکھنے کے برابر جگہ دنیا وما فیہا سے بہتر ہے۔ اس باب میں ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ، ابوایوب رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی احادیث منقول ہیں۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Sayyidina SahI ibn Sad Sa’idi (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, A morning expedition in the path of Allah is better than the world and what it contains and the space of a whip in paradise is better than the world and all that it has.”
[Bukhari 2794, Muslim 1880]