مقتول کو سلب کرنے پر قاتل کے استحقاق کے بیان میں
راوی: یحیی بن یحیی تمیمی , ہشیم , یحیی بن سعید , عمر بن کثیر , افلح , ابومحمد انصاری
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی التَّمِيمِيُّ أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ کَثِيرِ بْنِ أَفْلَحَ عَنْ أَبِي مُحَمَّدٍ الْأَنْصَارِيِّ وَکَانَ جَلِيسًا لِأَبِي قَتَادَةَ قَالَ قَالَ أَبُو قَتَادَةَ وَاقْتَصَّ الْحَدِيثَ
یحیی بن یحیی تمیمی، ہشیم، یحیی بن سعید، عمر بن کثیر، افلح، حضرت ابومحمد انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ حضرت ابوقتادہ کے ساتھ تھے انہوں نے کہا کہ حضرت ابوقتادہ نے فرمایا اور پھر حدیث بیان کی۔
Abu Muammad al-Ansari, who was the close companion of Abu Qatada narrated the hadith (which follows).