کھجور اور انگور کا تخمینہ
راوی: عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی و زبیر بن بکار , ابن نافع , محمد بن صالح تمار , زہری , سعید بن مسیب , عتاب اسید
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ وَالزُّبَيْرُ بْنُ بَکَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ نَافِعٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحٍ التَّمَّارُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ عَتَّابِ بْنِ أَسِيدٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَبْعَثُ عَلَی النَّاسِ مَنْ يَخْرُصُ عَلَيْهِمْ کُرُومَهُمْ وَثِمَارَهُمْ
عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی و زبیر بن بکار، ابن نافع، محمد بن صالح تمار، زہری، سعید بن مسیب، حضرت عتاب اسید رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں کی کھجوروں اور انگوروں کا اندازہ کرنے کے لئے آدمی روانہ فرمایا کرتے تھے۔
It was narrated from' Attiib bin Asid that the Prophet P.B.U.H used to send to the people one who would assess their vineyards and fruits. (Da'if)