شہادت کی دعا مانگنا
راوی: احمد بن منیع , روح بن عبادہ , ابن جریج , سلیمان بن موسیٰ مالک بن یخامر سکسکی , معاذ بن جبل
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى عَنْ مَالِكِ بْنِ يُخَامِرَ السَّكْسَكِيِّ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ سَأَلَ اللَّهَ الْقَتْلَ فِي سَبِيلِهِ صَادِقًا مِنْ قَلْبِهِ أَعْطَاهُ اللَّهُ أَجْرَ الشَّهِيدِ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
احمد بن منیع، روح بن عبادہ، ابن جریج، سلیمان بن موسیٰ مالک بن یخامر سکسکی، حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص اللہ تعالیٰ سے سچے دل کے ساتھ شہادت کا سوال کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے شہید کا اجر وثواب عطاء فرماتا ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Sayyidina Mu’adh ibn Jabal (RA) reported that the Prophet (SAW) said, ‘If anyone prays to Allah truthfully from his heart to be killed in Allah’s path then Allah grants him the reward of a martyr.
[Abu Dawud 2541]