سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ زکوۃ کا بیان ۔ حدیث 1824

شہد کی زکوة

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد , وکیع , سعید بن عبدالعزیز , سلیمان بن موسیٰ , ابوسیارہ متقی

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ وَسَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَی عَنْ أَبِي سَيَّارَةَ الْمُتَعِيُّ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ لِي نَحْلًا قَالَ أَدِّ الْعُشْرَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ احْمِهَا لِي فَحَمَاهَا لِي

ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد، وکیع، سعید بن عبدالعزیز، سلیمان بن موسی، حضرت ابوسیارہ متقی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! میرے پاس شہد کے چھتے ہیں۔ فرمایا اس کا عشر ادا کیا کرو۔ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم وہ میرے لئے مخصوص فرما دیجئے آپ نے میرے لئے مخصوص فرما دیا (اور بطور جاگیر ان کو دے دیا) ۔

It was narrated that Abu Sayyarah Al-Muta'i said. "I said: '0 Messenger of Allah P.B.U.H I have bees.' He said: 'Give one-tenth.' I said: '0 Messenger of Allah P.B.U.H Protect it for me.' And he protected it for me." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں