غلام اور باندیوں کی زکوٰة
راوی: محمد بن مثنی , محمد بن یحیی بن فیاض , عبدالوہاب , عبیداللہ , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَيَّاضٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ رَجُلٍ عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ عِرَاکِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ فِي الْخَيْلِ وَالرَّقِيقِ زَکَاةٌ إِلَّا زَکَاةُ الْفِطْرِ فِي الرَّقِيقِ
محمد بن مثنی، محمد بن یحیی بن فیاض، عبدالوہاب، عبیداللہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا گھوڑے، غلام اور باندیوں میں زکوة نہیں ہے مگر غلام اور باندی کی طرف سے صدقہ فطر دینا چاہیے۔
Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: No sadaqah is due on a horse or a slave except that given at the breaking of the fast (at the end of Ramadan).