وسق سا ٹھ صاع ہیں
راوی: علی بن منذر , محمد بن فضیل , محمد بن عبیداللہ , عطاء بن ابی رباح وابوزبیر , جابر بن عبداللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ وَأَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْوَسْقُ سِتُّونَ صَاعًا
علی بن منذر، محمد بن فضیل، محمد بن عبیداللہ، عطاء بن ابی رباح وابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایک وسق ساٹھ صاع کا ہوتا ہے ۔
It was narrated that Jabir bin' Abdullah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'A Wasq is sixty Sa'.''' (Da'if)