سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ زکوۃ کا بیان ۔ حدیث 1835

رشتہ دار کو صدقہ دینا

راوی: علی بن محمد , ابومعاویہ , اعمش , شقیق , عمرو بن حارث بن مصطلق , عبداللہ کی اہلیہ زینب ا

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ بْنِ الْمُصْطَلِقِ ابْنِ أَخِي زَيْنَبَ امْرَأَةِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ زَيْنَبَ امْرَأَةِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَتْ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُجْزِئُ عَنِّي مِنْ الصَّدَقَةِ النَّفَقَةُ عَلَی زَوْجِي وَأَيْتَامٍ فِي حِجْرِي قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَهَا أَجْرَانِ أَجْرُ الصَّدَقَةِ وَأَجْرُ الْقَرَابَةِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ ابْن أَخِي زَيْنَبَ عَنْ زَيْنَبَ امْرَأَةِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ

علی بن محمد ، ابومعاویہ ، اعمش ، شقیق ، عمرو بن حارث بن مصطلق ، حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی اہلیہ حضرت زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان فرماتی ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا میرا اپنے خاوند پر اور ان یتیموں پر جو میری پرورش میں خرچ کرنا صدقہ میں کافی ہوگا ؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا زینب کو دہرا اجر ملے گا صدقہ کا ثواب اور صلہ رحمی کا ثواب۔ دوسری روایت میں بھی یہی مضمون مروی ہے ۔

It was narrated that Zainab the wife of 'Abdullah said: "I asked the Messenger of Allah P.B.U.H: 'Will it be accepted as charity on my part if I spend on my husband and the orphans in my care?' The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'She will have two rewards, the reward for charity and the reward for upholding the ties of kinship.''' (Sahih) Another chain from Zainab the wife of 'Abdullah, from the Prophet P.B.U.H, with similar wording.

یہ حدیث شیئر کریں