رشتہ دار کو صدقہ دینا
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یحیی بن آدم , حفص بن غیاث , ہشام بن عروہ , زینب بنت ام سلمہ , ام سلمہ ا
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالصَّدَقَةِ فَقَالَتْ زَيْنَبُ امْرَأَةُ عَبْدِ اللَّهِ أَيُجْزِينِي مِنْ الصَّدَقَةِ أَنْ أَتَصَدَّقَ عَلَی زَوْجِي وَهُوَ فَقِيرٌ وَبَنِي أَخٍ لِي أَيْتَامٍ وَأَنَا أُنْفِقُ عَلَيْهِمْ هَکَذَا وَهَکَذَا وَعَلَی کُلِّ حَالٍ قَالَ نَعَمْ قَالَ وَکَانَتْ صَنَاعَ الْيَدَيْنِ
ابوبکر بن ابی شیبہ ، یحیی بن آدم ، حفص بن غیاث ، ہشام بن عروہ، زینب بنت ام سلمہ، حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں صدقہ کرنے کا حکم دیا تو حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی اہلیہ حضرت زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے عرض کیا میرے خاوند جو کہ نادار ہیں اور یتیم بھانجوں میں ہر حال میں اتنا اتنا خرچ کرتا ہوں یہ صدقہ کافی ہوگا۔ فرمایا جی ہوگا اور حضرت زینب دستکاری میں مہارت رکھتی تھیں ۔
It was narrated that Umm Salamah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H enjoined charity upon us. Zainab. the wife of 'Abdullah,
said: 'Will it be accepted as charity on my part if I give charity to my husband who is poor, and to the children of a brother of mine who are orphans, spending such and such on them, and in all circumstances?' He said: 'Yes.''' (Sahih) One of the narrators said: "She used to prepare handicraft articles."