صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 89

حاضرین کے درمیان مال غنیمت کو تقسیم کرنے کے طریقہ کے بیان میں

راوی: یحیی بن یحیی , ابوکامل , فضیل بن حسین , سلیم , یحیی , سلیم بن اخضر , عبیداللہ بن عمر , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَأَبُو کَامِلٍ فُضَيْلُ بْنُ حُسَيْنٍ کِلَاهُمَا عَنْ سُلَيْمٍ قَالَ يَحْيَی أَخْبَرَنَا سُلَيْمُ بْنُ أَخْضَرَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ حَدَّثَنَا نَافِعٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَسَمَ فِي النَّفَلِ لِلْفَرَسِ سَهْمَيْنِ وَلِلرَّجُلِ سَهْمًا

یحیی بن یحیی، ابوکامل، فضیل بن حسین، سلیم، یحیی، سلیم بن اخضر، عبیداللہ بن عمر، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مال غنیمت میں سے گھوڑے کے لئے دو حصے اور آدمی کے لئے ایک حصہ تقسیم فرمایا۔

It has been narrated on the authority of Ibn Umar that the Messenger of Allah (may peace be upon him) allowed two shares from the spoils to the horseman and one share to the footman.

یہ حدیث شیئر کریں