سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ زکوۃ کا بیان ۔ حدیث 1840

محتاج نہ ہونے کے باوجودمانگنا

راوی: محمد بن صباح , ابوبکر بن عیاش , ابوحصین , سالم بن ابی الجعد , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَحِلُّ الصَّدَقَةُ لِغَنِيٍّ وَلَا لِذِي مِرَّةٍ سَوِيٍّ

محمد بن صباح، ابوبکر بن عیاش، ابوحصین، سالم بن ابی الجعد، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مالدار کے لئے اور تندرست و توانا کے لئے صدقہ حلال نہیں ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Charity is not permissible for a rich person, or for one who is strong and healthy." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں