سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ کتاب الزکوٰة ۔ حدیث 1598

شھد کی زکوة کا بیان

راوی: ربیع بن سلیمان , ابن وہب , اسامہ بن زید , عمرو بن شعیب , عمروبن شعیب اپنے والد

حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمُؤَذِّنُ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ بَطْنًا مِنْ فَهْمٍ بِمَعْنَی الْمُغِيرَةِ قَالَ مِنْ عَشْرِ قِرَبٍ قِرْبَةٌ وَقَالَ وَادِيَيْنِ لَهُمْ

ربیع بن سلیمان، ابن وہب، اسامہ بن زید، حضرت عمروبن شعیب اپنے والد سے ان کے داداسے روایت کرتے ہیں کہ اس میں أَنَّ بَطْنًا مِنْ فَهْمٍ بِمَعْنَی الْمُغِيرَةِ قَالَ مِنْ عَشْرِ قِرَبٍ قِرْبَةٌ اور وَادِيَيْنِ لَهُمْ، کے الفاظ ہیں۔

یہ حدیث شیئر کریں