سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ کتاب الزکوٰة ۔ حدیث 1613

صدقہ فطر کی مقدار کا بیان

راوی: مسدد , اسمعیل , مسدد نے بسند اسماعیل

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ لَيْسَ فِيهِ ذِکْرُ الْحِنْطَةِ قَالَ أَبُو دَاوُد وَقَدْ ذَکَرَ مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ فِي هَذَا الْحَدِيثِ عَنْ الثَّوْرِيِّ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عِيَاضٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ نِصْفَ صَاعٍ مِنْ بُرٍّ وَهُوَ وَهْمٌ مِنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ هِشَامٍ أَوْ مِمَّنْ رَوَاهُ عَنْهُ

مسدد، اسماعیل، مسدد نے بسند اسماعیل روایت کیا ہے کہ اس میں "حنطہ" کا ذکر نہیں ہے ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ معاویہ بن ہشام نے اس حدیث میں بروایت ثوری بطریق زید بن اسلم بواسطہ عیاض حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نصف صاع منبر ذکر کیا ہے جو معاویہ بن ہشام یا اس سے نیچے کسی راوی کا وہم ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں