سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ کتاب الزکوٰة ۔ حدیث 1616

صدقہ فطر میں نصف صاع گیہوں کی دلیل

راوی: علی بن حسن , عبداللہ بن یزید , ہمام , بکر , ابن وائل , زہری , ثعلبہ بن صعیر

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ الدَّرَابِجِرْدِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا بَکْرٌ هُوَ ابْنُ وَائِلٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ ثَعْلَبَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَوْ قَالَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ثَعْلَبَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی النَّيْسَابُورِيُّ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ بَکْرٍ الْکُوفِيِّ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی هُوَ بَکْرُ بْنُ وَائِلِ بْنِ دَاوُدَ أَنَّ الزُّهْرِيَّ حَدَّثَهُمْ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ثَعْلَبَةَ بْنِ صُعَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطِيبًا فَأَمَرَ بِصَدَقَةِ الْفِطْرِ صَاعِ تَمْرٍ أَوْ صَاعِ شَعِيرٍ عَنْ کُلِّ رَأْسٍ زَادَ عَلِيٌّ فِي حَدِيثِهِ أَوْ صَاعِ بُرٍّ أَوْ قَمْحٍ بَيْنَ اثْنَيْنِ ثُمَّ اتَّفَقَا عَنْ الصَّغِيرِ وَالْکَبِيرِ وَالْحُرِّ وَالْعَبْدِ

علی بن حسن، عبداللہ بن یزید، ہمام، بکر، ابن وائل، زہری، حضرت ثعلبہ بن صعیر سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ پڑھنے کے لئے کھڑے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر شخص کو ایک صاع کھجور یا ایک صاع جَو صدقہ فطر دینے کا حکم فرمایا حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت میں ایک صاع گیہوں دو آدمیوں کی طرف سے ہے چھوٹے بڑے آزاد اور غلام کی طرف سے۔

Narrated Tha'labah ibn Su'ayr:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) stood and gave a sermon; he commanded to give sadaqah, at the end of Ramadan when the fasting is closed, one sa' of dried dates or of barley payable by every person. The narrator Ali added in his version: "or one sa' of wheat to be taken from every two." Both the chains of narrators are then agreed upon the version: "payable by young and old, freeman and slave."

یہ حدیث شیئر کریں