سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ کتاب الزکوٰة ۔ حدیث 1617

صدقہ فطر میں نصف صاع گیہوں کی دلیل

راوی: احمد بن صالح , عبدالرزاق , ابن جریج , ابن شہاب , عبداللہ بن ثعلبہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ وَقَالَ ابْنُ شِهَابٍ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ ثَعْلَبَةَ قَالَ ابْنُ صَالِحٍ قَالَ الْعَدَوِيُّ وَإِنَّمَا هُوَ الْعُذْرِيُّ خَطَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّاسَ قَبْلَ الْفِطْرِ بِيَوْمَيْنِ بِمَعْنَی حَدِيثِ الْمُقْرِئِ

احمد بن صالح، عبدالرزاق، ابن جریج، ابن شہاب، حضرت عبداللہ بن ثعلبہ جن کے بارے میں ابن صالح نے الْعَدَوِيُّ وَإِنَّمَا هُوَ الْعُذْرِيُّ کا اضافہ کیا ہے نے روایت کیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ خطبہ عید سے دو دن پہلے دیا تھا۔

یہ حدیث شیئر کریں