عورتوں کی فضیلت
راوی: ہشام بن عمار , عیسیٰ بن یونس , عبدالرحمن بن زیاد بن انعم , عبداللہ بن یزید , عبداللہ بن عمرو
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادِ بْنِ أَنْعُمَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّمَا الدُّنْيَا مَتَاعٌ وَلَيْسَ مِنْ مَتَاعِ الدُّنْيَا شَيْئٌ أَفْضَلَ مِنْ الْمَرْأَةِ الصَّالِحَةِ
ہشام بن عمار، عیسیٰ بن یونس، عبدالرحمن بن زیاد بن انعم، عبداللہ بن یزید، حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا! دنیا نفع اٹھانے (اور استعمال کرنے) کی چیز ہے اور نیک عورت سے بڑھ کر فضیلت والی کوئی چیز متاع دنیا میں نہیں ہے۔
It was narrated from 'Abdullah bin "Amr that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "This world is bu t provisions, and there is no provision in this world better than a righteous wife." (Sahih)