بحالت احرام موزے پہن لینے کی ممانعت
راوی: ہناد بن السری , ابن ابی زائدہ , عبیداللہ بن عمر , نافع , ابن عمر
أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ ابْنِ أَبِي زَائِدَةَ قَالَ أَنْبَأَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا تَلْبَسُوا فِي الْإِحْرَامِ الْقَمِيصَ وَلَا السَّرَاوِيلَاتِ وَلَا الْعَمَائِمَ وَلَا الْبَرَانِسَ وَلَا الْخِفَافَ
ہناد بن السری، ابن ابی زائدہ، عبیداللہ بن عمر، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا حالت احرام میں قمیص پائجامہ پگڑی ٹوپی اور موزے نہ پہنا کرو۔
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “I heard the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
say: ‘Do not wear shirts, or pants, or ‘Imamahs, or burnouses, or Khuffs while in Ihram.” (Sahih)