سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ میقاتوں سے متعلق احادیث ۔ حدیث 595

بوقت احرام خوشبو لگانے کی اجازت سے متعلق

راوی: قتیبہ , حماد , عمرو , سالم , عائشہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَمْرٍو عَنْ سَالِمٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ طَيَّبْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ إِحْرَامِهِ حِينَ أَرَادَ أَنْ يُحْرِمَ وَعِنْدَ إِحْلَالِهِ قَبْلَ أَنْ يُحِلَّ بِيَدَيَّ

قتیبہ، حماد، عمرو، سالم، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں میں نے دیکھا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے احرام باندھنے کے وقت خوشبو لگائی اسی طریقہ سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے احرام کھولنے کے وقت بھی اپنے ہاتھوں سے خوشبو لگائی۔

It was narrated that ‘Aishah said: “I put perfume on the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم when he decided to enter Ihram, and when he exited Ihram, before lie exited Ihram, with my own hand.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں