سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ میقاتوں سے متعلق احادیث ۔ حدیث 599

بوقت احرام خوشبو لگانے کی اجازت سے متعلق

راوی: عیسی بن محمد ابوعمیر , ضمرة , اوزاعی , زہری , عروة , عائشہ

أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ مُحَمَّدٍ أَبُو عُمَيْرٍ عَنْ ضَمْرَةَ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ طَيَّبْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِإِحْلَالِهِ وَطَيَّبْتُهُ لِإِحْرَامِهِ طِيبًا لَا يُشْبِهُ طِيبَکُمْ هَذَا تَعْنِي لَيْسَ لَهُ بَقَائٌ

عیسی بن محمد ابوعمیر، ضمرة، اوزاعی، زہری، عروہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو احرام باندھنے کے وقت اور احرام کھولتے کے وقت خوشبو لگائی لیکن وہ تم لوگوں کی خوشبو جیسی نہیں تھی۔

It was narrated that ‘Aishah said: “I put perfume on the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم for his exiting Ihram, and I put perfume on him for his Ihram, perfume which was not like this perfume of yours” – she meant that it does not last. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں