بیٹی کی مرضی کے بغیر اس کی شادی کرنا
راوی: ابوسقر , یحییٰ بن یزداد , حسین بن محمد , جریر بن حازم , ایوب , عکرمہ , ابن عباس
حَدَّثَنَا أَبُو السَّقْرِ يَحْيَی بْنُ يَزْدَادَ الْعَسْکَرِيُّ حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَرُوذِيُّ حَدَّثَنِي جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ جَارِيَةً بِکْرًا أَتَتْ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَتْ لَهُ أَنَّ أَبَاهَا زَوَّجَهَا وَهِيَ کَارِهَةٌ فَخَيَّرَهَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
ابوسقر، یحییٰ بن یزداد ، حسین بن محمد، جریر بن حازم، ایوب، عکرمہ ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک کنواری لڑکی نبی کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کیا کہ اس کے والد نے زبردستی اس کا نکاح کرا دیا ہے تو نبی نے اس لڑکی کو اختیار دیا۔
It was narrated from Ibn 'Abbas that a virgin girl came to the Prophet P.B.U.H and told him that her father had arranged a marriage that she did not like, and the Prophet P.B.U.H gave her the choice. (Sahih)