بوقت احرام خوشبو لگانے کی اجازت سے متعلق
راوی: محمد بن منصور , سفیان , عثمان بن عروة
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قُلْتُ لِعَائِشَةَ بِأَيِّ شَيْئٍ طَيَّبْتِ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ بِأَطْيَبِ الطِّيبِ عِنْدَ حُرْمِهِ وَحِلِّهِ
محمد بن منصور، سفیان، عثمان بن عروہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے دریافت کیا کہ آپ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کس قسم کی خوشبو لگائی تھی؟ تو انہوں نے جواب میں فرمایا میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عمدہ قسم کی خوشبو لگائی تھی احرام باندھنے کے وقت بھی اور احرام کھولنے کے وقت بھی۔
‘Uthman bin ‘Urwah narrated that his father said: “I said to ‘Aishah: ‘What kind of perfume did you put on the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ar’)’ She said ‘The best kind of perfume, when he entered Ihram and when he exited Ihram.” (Sahih)