سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 34

نابالغ لڑکیوں کے نکاح ان کے باپ کرسکتے ہیں

راوی: احمد بن سنان , ابواحمد , اسرائیل , ابی اسحق , ابی عبیدہ , عبداللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ تَزَوَّجَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَائِشَةَ وَهِيَ بِنْتُ سَبْعٍ وَبَنَی بِهَا وَهِيَ بِنْتُ تِسْعٍ وَتُوُفِّيَ عَنْهَا وَهِيَ بِنْتُ ثَمَانِي عَشْرَةَ سَنَةً

احمد بن سنان، ابواحمد ، اسرائیل، ابی اسحاق ، ابی عبیدہ، حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نکاح کیا جبکہ ان کی عمر سات سال تھی اور نوسال کی عمر رخصتی ہوئی اور جب آپ کا وصال ہوا تو اس وقت ان کی عمر اٹھارہ سال تھی۔

It was narrated that Abdullah .said: "The Prophet P.B.U.H married Aishah when she was seven years old, and consummated the marriage with her when she was nine, and he passed away when she was eighteen." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں