سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 35

نابالغ لڑکی کا نکاح والد کے علاوہ کوئی اور کردے تو؟

راوی: عبدالرحمن بن ابراہیم , عبداللہ بن نافع , عبداللہ , عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ الصَّائِغُ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ حِينَ هَلَکَ عُثْمَانُ بْنُ مَظْعُونٍ تَرَکَ ابْنَةً لَهُ قَالَ ابْنُ عُمَرَ فَزَوَّجَنِيهَا خَالِي قُدَامَةُ وَهُوَ عَمُّهَا وَلَمْ يُشَاوِرْهَا وَذَلِکَ بَعْدَ مَا هَلَکَ أَبُوهَا فَکَرِهَتْ نِکَاحَهُ وَأَحَبَّتْ الْجَارِيَةُ أَنْ يُزَوِّجَهَا الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ فَزَوَّجَهَا إِيَّاهُ

عبدالرحمن بن ابراہیم ، عبداللہ بن نافع، عبداللہ ، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب عثمان بن مظعون کا انتقال ہوا انہوں نے ایک بیٹی چھوڑی ابن عمر فرماتے ہیں کہ میرے ماموں قدامہ نے جو اس لڑکی کے چچا تھے اس لڑکی سے مشورہ لئے بغیر ہی میرا نکاح اس سے کرا دیا اس وقت اس کے والد انتقال کر چکے تھے۔ تو اس نے اس نکاح کو پسند نہ کیا۔ اس کی مرضی تھی کہ مغیرہ بن شعبہ سے اس کی شادی ہو بالآخر قدامہ نے ان سے ہی نکاح کرادیا۔

It was narrated from Ibn 'Umar that when 'Uthman bin Maz`un died, he left behind a daughter. Ibn 'Umar said: "My maternal uncle Qudamah, who was her paternal uncle, married me to her, but he did not consult her. That was after her father had died. She did not like this marriage, and the girl wanted to marry Mughirah bin Shu'bah, so she married him." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں