سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 37

ولی کے بغیر نکاح باطل ہے ۔

راوی: ابوکریب , عبداللہ بن مبارک , حجاج , زہری , عروہ , عائشہ ور ابن عباس

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ حَجَّاجٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ و عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نِکَاحَ إِلَّا بِوَلِيٍّ وَفِي حَدِيثِ عَائِشَةَ وَالسُّلْطَانُ وَلِيُّ مَنْ لَا وَلِيَّ لَهُ

ابوکریب، عبداللہ بن مبارک، حجاج، زہری، عروہ، حضرت عائشہ اور حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ نبی اکرم نے فرمایا! ولی کے بغیر کوئی نکاح نہیں اور جس کا ولی نہ ہو تو اس کا ولی بادشاہ ہو سکتا ہے ۔

It was narrated that Aishah and Ibn' Abbas said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'There is no marriage except with a guardian.'" According to the Hadith of 'Aishah: "And the ruler is the guardian of the one who does not have a guardian." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں