خوشبو لگانے کی جگہ سے متعلق
راوی: محمود بن غیلان , ابوداؤد , شعبہ , منصور , ابراہیم , الاسود , عائشہ
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أَنْظُرُ إِلَی وَبِيصِ الطِّيبِ فِي أُصُولِ شَعْرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ
محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبہ، منصور، ابراہیم ، اسود، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اس حدیث کا مضمون حدیث جیسا ہے۔
It was narrated that ‘Aishah said: “I used to see the glistening of the perfume at the roots of the hair of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم when he was in Ihram.” (Sahih)