سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ میقاتوں سے متعلق احادیث ۔ حدیث 610

خوشبو لگانے کی جگہ سے متعلق

راوی: ہناد بن سری , ابواحوص , ابواسحق , اسود , عائشہ

أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَی وَبِيصِ الطِّيبِ فِي مَفَارِقِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُهِلُّ

ہناد بن سری، ابواحوص، ابواسحاق ، اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں گویا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مانگ میں میں خوشبو دیکھتی ہوں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لبیک فرما رہے ہیں۔

It was narrated that ‘Aishah said: “It is as if I can see the
glistening of the perfume in the parting of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم while he was in Ihram.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں