صلح حدیبیہ کے بیان میں
راوی: عثمان بن ابی شیبہ , اسحق , جریر , ابوسعید اشج , وکیع , اعمش
و حَدَّثَنَاه عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَإِسْحَقُ جَمِيعًا عَنْ جَرِيرٍ ح و حَدَّثَنِي أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ کِلَاهُمَا عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي حَدِيثِهِمَا إِلَی أَمْرٍ يُفْظِعُنَا
عثمان بن ابی شیبہ، اسحاق ، جریر، ابوسعید اشج، وکیع، اعمش، یہی حدیث مبارکہ اس سند سے بھی مروی ہے اس میں اضافہ یہ ہے کہ کوئی دشوار کام بھی اس طرح نہیں ہوا۔
The same tradition has been narrated through a different chain of transmitters on the authority of A'mash. This version contains the words: Ila amrin yofzi'una instead of Ila amrin na'rifuhu.