سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ میقاتوں سے متعلق احادیث ۔ حدیث 612

خوشبو لگانے کی جگہ سے متعلق

راوی: عبدة بن عبداللہ , یحیی بن آدم , اسرائیل , ابواسحق , عبدالرحمن بن اسود , عائشہ

أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ أَنْبَأَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أُطَيِّبُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَطْيَبِ مَا کُنْتُ أَجِدُ مِنْ الطِّيبِ حَتَّی أَرَی وَبِيصَ الطِّيبِ فِي رَأْسِهِ وَلِحْيَتِهِ قَبْلَ أَنْ يُحْرِمَ

عبدة بن عبد اللہ، یحیی بن آدم، اسرائیل، ابواسحاق ، عبدالرحمن بن اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو احرام باندھنے سے قبل میرے پاس جو عمدہ قسم کی خوشبو ہوتی ان میں سے سب سے اعلی ٰقسم کی خوشبو لگاتی یہاں تک کہ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ڈاڑھی اور سر مبارک میں اس کی چمک دیکھتی۔

It was narrated that ‘Aishah said: “I used to put perfume on the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم using the best perfume I could find, until I saw the perfume glistening on his head and in his beard, before he entered Ihram.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں