محرم کے واسطے زعفران لگانا
راوی: کثیر بن عبید , بقیة , شعبة , اسماعیل بن ابراہیم , عبدالعزیز بن صہیب , انس بن مالک
أَخْبَرَنِي کَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ بَقَيَّةَ عَنْ شُعْبَةَ قَالَ حَدَّثَنِي إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ التَّزَعْفُرِ
کثیر بن عبید، بقیة، شعبہ، اسماعیل بن ابراہیم، عبدالعزیز بن صہیب، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زعفران لگانے کی ممانعت ارشاد فرمائی۔
It was narrated that Anas bin Malik said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade perfuming oneself with saffron.” (Sahih)