خطبہ نکاح
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , محمد بن یحییٰ , محمد بن خلف , عبیداللہ بن موسی , اوزاعی , قرہ , زہری , ابوسلمہ , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی وَمُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ الْعَسْقَلَانِيُّ قَالُوا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ قُرَّةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلُّ أَمْرٍ ذِي بَالٍ لَا يُبْدَأُ فِيهِ بِالْحَمْدِ أَقْطَعُ
ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن یحییٰ ، محمد بن خلف، عبیداللہ بن موسی، اوزاعی، قرہ، زہری، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے ارشاد فرمایا! ہر مہتم بالشان کام جس میں حمد سے ابتداء نہ کی جائے ناتمام ہوتا ہے ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Every important matter that does not start with praise of Allah, is devoid (of blessings)." (Da'if)