محرم کے واسطے زعفران لگانا
راوی: قتیبہ , حماد , عبدالعزیز , انس
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ التَّزَعْفُرِ قَالَ حَمَّادٌ يَعْنِي لِلرِّجَالِ
قتیبہ، حماد، عبدالعزیز، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زعفران لگانے سے منع فرمایا۔ حدیث شریف کے راوی حضرت حماد فرماتے ہیں ممانعت مذکورہ کا تعلق مردوں سے ہے۔
It was narrated that Anas that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade perfuming oneself with saffron.” Hammad said: “Meaning, for men.” (Sahih)