سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ میقاتوں سے متعلق احادیث ۔ حدیث 622

محرم کے واسطے سرمہ لگانا

راوی: قتیبہ , سفیان , ایوب بن موسی , نبیہ بن وہب , ابان بن عثمان

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَی عَنْ نُبَيْهِ بْنِ وَهْبٍ عَنْ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمُحْرِمِ إِذَا اشْتَکَی رَأْسَهُ وَعَيْنَيْهِ أَنْ يُضَمِّدَهُمَا بِصَبِرٍ

قتیبہ، سفیان، ایوب بن موسی، نبیہ بن وہب، ابان بن عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر محرم کی آنکھوں یا سر میں تکلیف ہو جائے تو وہ ایلوے کا لیپ کرے۔

It was narrated from Aban bin ‘Uthman that his father said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said concerning a Muhrim whose head or eyes hurt: ‘Let him smudge them with aloes.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں