صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 150

غزوہ احد کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , محمد بن بشر , اعمش

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ وَمُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ فَهُوَ يَنْضِحُ الدَّمَ عَنْ جَبِينِهِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، محمد بن بشر، اعمش، اس سند سے بھی یہ حدیث مروی ہے اس میں یہ بھی ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) اپنی پیشانی مبارک سے خون پونچھتے جاتے تھے۔

A version of the tradition with a slightly different wording has been narrated by another chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں