صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 151

غزوہ احد کے بیان میں

راوی: محمد بن رافع , عبدالرزاق , معمر , ہمام بن منبہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَ أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اشْتَدَّ غَضَبُ اللَّهِ عَلَی قَوْمٍ فَعَلُوا هَذَا بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ حِينَئِذٍ يُشِيرُ إِلَی رَبَاعِيَتِهِ وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اشْتَدَّ غَضَبُ اللَّهِ عَلَی رَجُلٍ يَقْتُلُهُ رَسُولُ اللَّهِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ

محمد بن رافع، عبدالرزاق، معمر، ہمام بن منبہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ کی ناراضگی اس قوم پر زیادہ ہوگی جس نے اللہ کے رسول کے ساتھ یہ معاملہ کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت اپنے دانت کی طرف اشارہ فرما رہے تھے اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس آدمی پر بھی اللہ کا غصہ زیادہ ہوگا جسے اللہ کا رسول اللہ رب العزت کے راستہ میں قتل کرے

It has been narrated by Hammam b. Munabbih who said: This is what has been related to us by Abu Huraira from the Messenger of Allah (may peace be upon him). (With this introduction) he narrated a number of traditions. One of these was that the Messenger of Allah (may peace be upon him) said: Great is the wrath of Allah upon a people who have done this to the Messenger of Allah (may peace be upon him), and he was at that time pointing to his front teeth. The Messenger of Allah (may peace be upon him) also said: Great is the wrath of Allah upon a person who has been killed by the Messenger of Allah (may peace be upon him) in the way of Allah, the Exalted and Glorious.

یہ حدیث شیئر کریں