سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ میقاتوں سے متعلق احادیث ۔ حدیث 628

حج افراد کا بیان

راوی: یحیی بن حبیب بن عربی , حماد , ہشام , وہ اپنے والد سے , عائشہ

أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَرَبِيٍّ عَنْ حَمَّادٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُوَافِينَ لِهِلَالِ ذِي الْحِجَّةِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ شَائَ أَنْ يُهِلَّ بِحَجٍّ فَلْيُهِلَّ وَمَنْ شَائَ أَنْ يُهِلَّ بِعُمْرَةٍ فَلْيُهِلَّ بِعُمْرَةٍ

یحیی بن حبیب بن عربی، حماد، ہشام، وہ اپنے والد سے، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں ہم لوگ ماہ ذوالحجہ سے کچھ دن قبل رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ روانہ ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا (تم میں سے) جو کوئی حج کا احرام باندھنا چاہے تو وہ شخص حج کا اور جو شخص عمرہ کا احرام باندھنا چاہے تو وہ شخص عمرہ کا احرام باندھے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “We went out with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم around the time of the new moon of Dhul Hijjah, and the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever wishes to enter Ihram for Hajj, let him do so, and whoever wishes to enter Ihram for “Umrah, let him do so.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں