حج افراد کا بیان
راوی: محمد بن اسماعیل طبرانی ابوبکر , احمد بن محمد بن حنبل , یحیی بن سعید , شعبة , منصور و سلیمان , ابراہیم , اسود , عائشہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ الطَّبَرَانِيُّ أَبُو بَکْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنِي مَنْصُورٌ وَسُلَيْمَانُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نَرَی إِلَّا أَنَّهُ الْحَجُّ
محمد بن اسماعیل طبرانی ابوبکر، احمد بن محمد بن حنبل، یحیی بن سعید، شعبہ، منصور و سلیمان، ابراہیم، اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ حج کے ارادہ سے روانہ ہوئے تو میرے خیال کے مطابق آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صرف حج ہی کی نیت فرمائی تھی۔
It was narrated that ‘Aishah said: “We set out with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم thinking that it was for nothing other than Jajj.” (Sahih)