شادی کے گیت گانا اور دف بجانا
راوی: ہشام بن عمار , عیسیٰ بن یونس , عوف , ثمامہ بن عبداللہ , انس بن مالک
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا عَوْفٌ عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِبَعْضِ الْمَدِينَةِ فَإِذَا هُوَ بِجَوَارٍ يَضْرِبْنَ بِدُفِّهِنَّ وَيَتَغَنَّيْنَ وَيَقُلْنَ نَحْنُ جَوَارٍ مِنْ بَنِي النَّجَّارِ يَا حَبَّذَا مُحَمَّدٌ مِنْ جَارِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْلَمُ اللَّهُ إِنِّي لَأُحِبُّکُنَّ
ہشام بن عمار، عیسیٰ بن یونس، عوف، ثمامہ بن عبد اللہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی اکرم مدینہ میں کسی جگہ گزر رہے تھے دیکھا کہ کچھ بچیاں دف بجارہی ہیں اور یہ گارہی ہیں ہم بنونجار کی بچیاں ہیں محمد کیا خوب پڑوسی ہیں نبی اکرم نے فرمایا اللہ جانتا ہے کہ میں تم سے محبت رکھتا ہوں ۔
It was narrated from Anas bin Malik that the Prophet P.B.U.H passed by some part of AIMadinah and saw some girls beating their Daff and singing, saying: "We are girls from Banu Najjar What an excellent neighbor is Muhammad." The Prophet P.B.U.H said: " Allah knows that you are dear to me." (Sahih)