شادی کے گیت گانا اور دف بجانا
راوی: محمد بن یحییٰ , ثعلبہ بن ابی مالک , لیث , مجاہد
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا الْفِرْيَابِيُّ عَنْ ثَعْلَبَةَ بْنِ أَبِي مَالِکٍ التَّمِيمِيِّ عَنْ لَيْثٍ عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ کُنْتُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ فَسَمِعَ صَوْتَ طَبْلٍ فَأَدْخَلَ إِصْبَعَيْهِ فِي أُذُنَيْهِ ثُمَّ تَنَحَّی حَتَّی فَعَلَ ذَلِکَ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ ثُمَّ قَالَ هَکَذَا فَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
محمد بن یحییٰ، ثعلبہ بن ابی مالک، لیث، حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ کہ میں حضرت ابن عمر کے ساتھ تھا۔ آپ نے ڈھول کی آواز سنی تو دونوں کانوں میں انگلیاں ڈال لیں اور وہاں سے ہٹ گئے۔ تین بار ایسا ہی کیا پھر فرمایا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا ہی کیا۔
It was narrated that Mujahid said: "I was with Ibn 'Umar, and he heard the sound of a drum, so he put his fingers in is ears and turned away. He did that three times, then he said: 'This is what I saw the Messenger of Allah P.B.U.H do:" (Da'if)