سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 59

ہیجڑوں کا بیان

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , ہشام بن عروہ , زینب بنت ام سلمہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ زيْنَبَ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَيْهَا فَسَمِعَ مُخَنَّثًا وَهُوَ يَقُولُ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أُمَيَّةَ إِنْ يَفْتَحْ اللَّهُ الطَّائِفَ غَدًا دَلَلْتُکَ عَلَی امْرَأَةٍ تُقْبِلُ بِأَرْبَعٍ وَتُدْبِرُ بِثَمَانٍ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْرِجُوهُ مِنْ بُيُوتِکُمْ

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، ہشام بن عروہ، زینب بنت حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم ان کے پاس تشریف لائے تو سنا کہ ایک ہیجڑا حضرت عبداللہ بن امیہ سے کہہ رہا ہے اگر اللہ کل طائف فتح کرا دیں تو میں تمہیں بتاؤں گا وہ عورت جو سامنے آئے تو پیٹ میں چار بل ہوتے ہیں اور واپس جائے تو (وہی بل دونوں طرف سے نکل کر) آٹھ ہو جاتے ہیں تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کو اپنے گھروں سے نکال دو۔

It was narrated from Umm Salamah that the Prophet P.B.U.H entered upon her, and he heard an effeminate man say to 'Abdullah bin Abu Umayyah: "If Allah enables you to conquer Ta'if tomorrow, I will show you a woman who comes in on four (rolls of fat) and goes out on eight." The Messenger of Allah P.B.U.H said: "Throw them out of your houses." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں