ہیجڑوں کا بیان
راوی: ابوبکر بن حلاد , خالد بن حارث , شعبہ , قتادہ , عکرمہ , ابن عباس
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ خَلَّادٍ الْبَاهِلِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَعَنَ الْمُتَشَبِّهِينَ مِنْ الرِّجَالِ بِالنِّسَائِ وَلَعَنَ الْمُتَشَبِّهَاتِ مِنْ النِّسَائِ بِالرِّجَالِ
ابوبکر بن حلاد، خالد بن حارث، شعبہ، قتادہ، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم نے عورتوں کی مشابہت اختیار کرنے والے مردوں پر لعنت فرمائی اور مردوں کی مشابہت اختیار کرنے والی عورتوں پر بھی لعنت فرمائی ۔
It was narrated from Ibn 'Abbas that the Prophet P.B.U.H cursed men who imitate women and women who imitate men. (Sahih)