تمام مال صدقہ کرنی کی ممانعت کا بیان
راوی: عثمان بن ابی شیبہ , ابن ادریس , ابن اسحق
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ زَادَ خُذْ عَنَّا مَالَکَ لَا حَاجَةَ لَنَا بِهِ
عثمان بن ابی شیبہ، ابن ادریس، حضرت ابن اسحاق نے بھی اسی سند و مفہوم کی روایت بیان کی ہے اس میں یہ اضافہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اپنا مال لے جا ہمیں اس کی ضرورت نہیں۔