سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 64

ولیمہ کا بیان

راوی: احمد بن عبدہ , حماد بن زید , ثابت بنانی , انس بن مالک

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَی عَلَی عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ أَثَرَ صُفْرَةٍ فَقَالَ مَا هَذَا أَوْ مَهْ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً عَلَی وَزْنِ نَوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ فَقَالَ بَارَکَ اللَّهُ لَکَ أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ

احمد بن عبدہ، حماد بن زید، ثابت بنانی، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی اکرم نے حضرت عبدالرحمن بن عوف پر زرد نشان دیکھا تو پوچھا کہ یہ کیسا ہے؟ عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں نے ایک عورت سے گٹھلی کے برابر سونے کے عوض نکاح کیا ہے آپ نے فرمایا اللہ تمہیں برکت دے ولیمہ کرلینا خواہ ایک بکری ہی ہو۔

It was narrated from Anas bin Malik that the prophet P.B.U.H l saw traces of vellow perfume on 'Abdur-Rahman bin "Awf and he
asked him: "What is this?" He said: "0 Messenger of Allah, I married a woman for the weight of a Nawah (Stone) of gold. He said: "May Allah bless you. Give a feast even if it is only WIth one sheep." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں