ولیمہ کا بیان
راوی: احمد بن عبدہ , حماد بن زید , ثابت بنانی , انس بن مالک
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْلَمَ عَلَی شَيْئٍ مِنْ نِسَائِهِ مَا أَوْلَمَ عَلَی زَيْنَبَ فَإِنَّهُ ذَبَحَ شَاةً
احمد بن عبدہ، حماد بن زید، ثابت بنانی، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ میں نے نہیں دیکھا کہ نبی اکرم نے اپنی ازواج مطہرات میں سے کسی کا ولیمہ ایسا کیا جیسا حضرت زینب کا کیا۔ آپ نے ایک بکری ذبح کی۔
It was narrated that Anas bin Malik said: "I never saw the Messenger of Allah P.B.U.H give a wedding feast for any of his wives like the feast he gave for Zainab, for which he slaughtered a sheep." (Sahih)