سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 67

ولیمہ کا بیان

راوی: زہیر بن حرب , ابوخیثمہ , سفیان , علی بن زید بن جدعان , انس بن مالک

حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ أَبُو خَيْثَمَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ شَهِدْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلِيمَةً مَا فِيهَا لَحْمٌ وَلَا خُبْزٌ قَالَ ابْن مَاجَةَ لَمْ يُحَدِّثْ بِهِ إِلَّا ابْنُ عُيَيْنَةَ

زہیر بن حرب، ابوخیثمہ، سفیان، علی بن زید بن جدعان، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ میں نبی اکرم کے ایک ولیمہ میں شریک ہوا اس میں نہ گوشت تھا نہ روٹی۔ مصنف کہتے ہیں کہ یہ حدیث صرف امام ابن عیینہ ہی روایت کرتے ہیں ۔

It was narrated from Sufyân (Ibn ‘Uyainah) from ‘All bin Zaid bin Ju’dân from Anas bin Mâlik who said: “I attended a wedding feast for the Prophet P.B.U.H, in which there was no meat and no bread.” (Da’if) Ibn Mãjah said: It was not narrated except by Ibn ‘Uyainah.

یہ حدیث شیئر کریں